لفظ وضاحت

اِخْوَةٌ
بمعنی بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے اور اس میں سب بہن بھائی شامل ہوتے ہیں ۔

متعلقہ اردو لفظ اور اس کے عربی مترادف

بھائی
”بھائی“ کے لیے ”اَخٌ“ اور اس کی جمع ”اِخْوَةٌ“ اور ”اِخْوَانٌ“ کے الفاظ آئے ہیں۔
روٹ:أ خ و
اِخْوَةٌ
بمعنی بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے اور اس میں سب بہن بھائی شامل ہوتے ہیں ۔
ارشاد باری تعالیٰ ہے :
فَإِنْ كَانَ لَهُ إِخْوَةٌ
”اگر میت کے بھائی بھی ہوں۔“
[4-النساء:11]
میں اِخْوَۃٌ کا لفظ بہن بھائی دونوں کے لیے شامل ہے۔



ماحصل

نمبر لفظ مختصر وضاحت
1
اِخْوَةٌ
بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے

نوٹ:
الفاظ کی یہ فہرست ہر ہفتہ آپڈیٹ ہوتی ہے ، نئے الفاظ شامل کیے جاتے ہیں لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے ، اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com