نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
41 | هَؤُلَاءِ |
وَإِذَا رَأَوْهُمْ قَالُوا إِنَّ هَؤُلَاءِ لَضَالُّونَ [83-المطففين:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور جب انہیں دیکھتے تو کہتے یقیناً یہ لوگ گمراه (بے راه) ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب ان (مومنوں) کو دیکھتے تو کہتے کہ یہ تو گمراہ ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب انھیں دیکھتے تو کہا کرتے تھے بلاشبہ یہ لوگ یقینا گمراہ ہیں ۔ |