قرآن پاک لفظ هِيَهْ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
هِيَهْ
وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ [101-القارعة:10]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تجھے کس چیز نے معلوم کروایا کہ وہ کیا ہے؟