تفسیر احسن البیان

سورة الزخرف
وَقِيلِهِ يَا رَبِّ إِنَّ هَؤُلَاءِ قَوْمٌ لَا يُؤْمِنُونَ[88]
اور ان کا (پیغمبر کا اکثر) یہ کہنا (1) کہ اے میرے رب ! یقیناً یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان نہیں لاتے۔[88]
تفسیر احسن البیان
88۔ 1 اللہ کے پاس ہی قیامت اور اپنے پیغمبر کے شکوہ کا علم ہے۔