قرآن مجيد

سورة آل عمران
قَدْ كَانَ لَكُمْ آيَةٌ فِي فِئَتَيْنِ الْتَقَتَا فِئَةٌ تُقَاتِلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَأُخْرَى كَافِرَةٌ يَرَوْنَهُمْ مِثْلَيْهِمْ رَأْيَ الْعَيْنِ وَاللَّهُ يُؤَيِّدُ بِنَصْرِهِ مَنْ يَشَاءُ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَعِبْرَةً لِأُولِي الْأَبْصَارِ[13]
یقینا تمھارے لیے ان دو جماعتوں میں عظیم نشانی تھی جو ایک دوسرے کے مقابلے میں آئیں، ایک جماعت اللہ کے راستے میں لڑتی تھی اور دوسری کافر تھی، یہ ان کو آنکھوں سے دیکھتے ہوئے اپنے سے دوگنا دیکھ رہے تھے اور اللہ جسے چاہتا ہے اپنی مدد کے ساتھ قوت بخشتا ہے، بلاشبہ اس میں آنکھوں والوں کے لیے یقینا بڑی عبرت ہے۔[13]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
قَدْ Adding Soon
كَانَك و ن Adding Soon
لَكُمْ Adding Soon
آيَةٌأ ي ي Adding Soon
فِي Adding Soon
فِئَتَيْنِف أ ي Adding Soon
الْتَقَتَال ق ي Adding Soon
فِئَةٌف أ ي Adding Soon
تُقَاتِلُق ت ل Adding Soon
فِي Adding Soon
سَبِيلِس ب ل Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
وَأُخْرَىأ خ ر
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔
آخرة،
.
كَافِرَةٌك ف ر
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
يَرَوْنَهُمْر أ ي Adding Soon
مِثْلَيْهِمْم ث ل
مُثْلٰی:یعنی مثالی ، بہترین ، آئیڈیل جو قابل تقلید ہو۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
رَأْيَر أ ي Adding Soon
الْعَيْنِع ي ن
عَيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔
عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
.
عِيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔ عین موٹی موٹی آنکھوں والی۔
عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
.
وَاللَّهُأ ل ه Adding Soon
يُؤَيِّدُأ ي د Adding Soon
بِنَصْرِهِن ص ر
اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔
عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
.
مَنْ Adding Soon
يَشَاءُش ي أ Adding Soon
إِنَّ Adding Soon
فِي Adding Soon
ذَلِكَ Adding Soon
لَعِبْرَةًع ب ر Adding Soon
لِأُولِيأ و ل Adding Soon
الْأَبْصَارِب ص ر
بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔
عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com