قرآن مجيد

سورة الصافات
إِذْ أَبَقَ إِلَى الْفُلْكِ الْمَشْحُونِ[140]
جب وہ بھری ہوئی کشتی کی طرف بھاگ کر گیا۔[140]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
إِذْ Adding Soon
أَبَقَأ ب ق
اَبَقَ:غلام کا آقا کے پاس سے بھاگنا یا ذمہ داریوں سے بھاگنا۔
فَرَّ، اَبَقَ، زَھَقَ، ھَرَبَ، اِسْتَنْفَرَ، شَرَّدَ،
.
إِلَى Adding Soon
الْفُلْكِف ل ك
فلك:مراد سیاروں کے مدار ہیں۔
سماء، فلك،
.
الْمَشْحُونِش ح ن
شَحَنَ:کشتی یا جہاز کو اور سامان لاد کر بھرنا ۔
مَلَءَ، دَھَقَ، شَحَنَ،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com