قرآن مجيد

سورة الدخان
كَذَلِكَ وَزَوَّجْنَاهُمْ بِحُورٍ عِينٍ[54]
اسی طرح ہو گا اور ہم ان کا نکاح سفید جسم، سیاہ آنکھوں والی عورتوں سے کر دیںگے، جو بڑی آنکھوں والی ہیں۔[54]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
كَذَلِكَ Adding Soon
وَزَوَّجْنَاهُمْز و ج
زَوْج:بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
بِحُورٍح و ر
حُوْر:عین اور حور آنکھوں کی صفات ہیں عین موٹی موٹی آنکھوں والی اور حور نہایت سفید اور پتلی نہایت سیاہ رنگ کی آنکھیں والی۔
عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
.
عِينٍع ي ن
عَيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔
عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
.
عِيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔ عین موٹی موٹی آنکھوں والی۔
عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com