قرآن مجيد

سورة النساء
الرِّجَالُ قَوَّامُونَ عَلَى النِّسَاءِ بِمَا فَضَّلَ اللَّهُ بَعْضَهُمْ عَلَى بَعْضٍ وَبِمَا أَنْفَقُوا مِنْ أَمْوَالِهِمْ فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتٌ حَافِظَاتٌ لِلْغَيْبِ بِمَا حَفِظَ اللَّهُ وَاللَّاتِي تَخَافُونَ نُشُوزَهُنَّ فَعِظُوهُنَّ وَاهْجُرُوهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ وَاضْرِبُوهُنَّ فَإِنْ أَطَعْنَكُمْ فَلَا تَبْغُوا عَلَيْهِنَّ سَبِيلًا إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيًّا كَبِيرًا[34]
مرد عورتوں پر نگران ہیں، اس وجہ سے کہ اللہ نے ان کے بعض کو بعض پر فضیلت عطا کی اور اس وجہ سے کہ انھوں نے اپنے مالوں سے خرچ کیا۔ پس نیک عورتیں فرماں بردار ہیں، غیرحاضری میں حفاظت کرنے والی ہیں، اس لیے کہ اللہ نے (انھیں) محفوظ رکھا اور وہ عورتیں جن کی نافرمانی سے تم ڈرتے ہو، سو انھیں نصیحت کرو اور بستروں میں ان سے الگ ہو جائو اور انھیں مارو، پھر اگر وہ تمھاری فرماں برداری کریں تو ان پر (زیادتی کا) کوئی راستہ تلاش نہ کرو، بے شک اللہ ہمیشہ سے بہت بلند، بہت بڑا ہے۔[34]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
الرِّجَالُر ج ل Adding Soon
قَوَّامُونَق و م
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
عَلَى Adding Soon
النِّسَاءِن س و
نِسَاءٌ:عام عورتیں۔ یہ لفظ بھی بیویوں کے لیے استعمال ہوا ہے ۔
زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
.
بِمَا Adding Soon
فَضَّلَف ض ل
فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
بَعْضَهُمْب ع ض Adding Soon
عَلَى Adding Soon
بَعْضٍب ع ض Adding Soon
وَبِمَا Adding Soon
أَنْفَقُوان ف ق Adding Soon
مِنْ Adding Soon
أَمْوَالِهِمْم و ل Adding Soon
فَالصَّالِحَاتُص ل ح Adding Soon
قَانِتَاتٌق ن ت
قَنَتَ:عبادات میں ایسی اطاعت جس میں ہر حال میں عاجزیاور تذلل بھی ہو۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
حَافِظَاتٌح ف ظ Adding Soon
لِلْغَيْبِغ ي ب Adding Soon
بِمَا Adding Soon
حَفِظَح ف ظ Adding Soon
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
وَاللَّاتِي Adding Soon
تَخَافُونَخ و ف Adding Soon
نُشُوزَهُنَّن ش ز
اَنْشَزَ:کسی چیز میں تحرک پیدا کر کے اٹھانے کے لیے۔
حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
.
نَشَزَ:کسی تحریک کی بنا پر اٹھ جانے کے لیے
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
فَعِظُوهُنَّو ع ظ Adding Soon
وَاهْجُرُوهُنَّه ج ر Adding Soon
فِي Adding Soon
الْمَضَاجِعِض ج ع
مَضَاجِع:ہر ایسی چیز جس کے ساتھ انسان ٹیک لگا کر سستا سکے یا سو سکے۔ خواہ چارپائی اور بستر ہو یا کوئی اور چیز۔
مِھَاد، فِرَاش، مَضَاجِع،
.
وَاضْرِبُوهُنَّض ر ب
ضَرَبَ:مثلا مثال یا کہاوت بیان کرنا۔
وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
.
فَإِنْ Adding Soon
أَطَعْنَكُمْط و ع
اَطَاعَ:دل کی خوشی کے ساتھ کسی کا حکم بجا لانا۔
تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
.
تَطَوَّعَ:فرائض پر اپنے شوق سے زیادتی کے لیے آتا ہے۔
زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
.
فَلَا Adding Soon
تَبْغُواب غ ي
بَغَآء:لونڈی کا بدکاری کرنا یا پیشہ ور عورت کا زنا کا پیشہ ۔
زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
.
عَلَيْهِنَّ Adding Soon
سَبِيلًاس ب ل Adding Soon
إِنَّ Adding Soon
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
كَانَك و ن Adding Soon
عَلِيًّاع ل و
تعال:کسی بلند مقصد کے لیے یا تعظیم سے بلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
.
عَلَا:کا استعمال عام ہے۔
عَلَا، بَسَقَ، شَمَخَ،
.
كَبِيرًاك ب ر
تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔
فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
.
عَظِیْم:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔
عَظِیْم، كَبِيْر، ذوالجلال، مجید،
.
كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔
كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
.
كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔
ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
.
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com