قرآن مجيد

سورة المائده
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اذْكُرُوا نِعْمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ هَمَّ قَوْمٌ أَنْ يَبْسُطُوا إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ فَكَفَّ أَيْدِيَهُمْ عَنْكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ[11]
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اپنے اوپر اللہ کی نعمت یاد کرو۔ جب کچھ لوگوں نے ارادہ کیا کہ تمھاری طرف اپنے ہاتھ بڑھائیں تو اس نے ان کے ہاتھ تم سے روک دیے اور اللہ سے ڈرو اور اللہ ہی پر پس لازم ہے کہ مومن بھروسا کریں۔[11]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
يَا أَيُّهَا Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
آمَنُواأ م ن Adding Soon
اذْكُرُواذ ك ر Adding Soon
نِعْمَتَن ع م
نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔
نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
.
اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں
فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
.
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
عَلَيْكُمْ Adding Soon
إِذْ Adding Soon
هَمَّه م م
ھَمَّ:اس ارادے پر سوچ بچار کرنا۔
اَرَاد، ھَمَّ، عَزَمَ، اَبْرَمَ، اَمَّ، تَیَمَّمَ، تَحَرَّي،
.
قَوْمٌق و م
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
.
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
.
أَنْ Adding Soon
يَبْسُطُواب س ط Adding Soon
إِلَيْكُمْ Adding Soon
أَيْدِيَهُمْي د ي Adding Soon
فَكَفَّك ف ف Adding Soon
أَيْدِيَهُمْي د ي Adding Soon
عَنْكُمْ Adding Soon
وَاتَّقُواو ق ي
وَقٰی:کسی برے کام کی عقوبت سے ڈرا کر اس برے کام اور سزا سے بچانا۔
وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
.
اِتَّقٰي:اتقي اور تقويٰ: برے کاموں کی عقوبت سے بچ ڈر کر ان برے کاموں سے بچنا۔
اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
.
اللَّهَأ ل ه Adding Soon
وَعَلَى Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
فَلْيَتَوَكَّلِو ك ل Adding Soon
الْمُؤْمِنُونَأ م ن Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com