قرآن مجيد

سورة المائده
تَرَى كَثِيرًا مِنْهُمْ يَتَوَلَّوْنَ الَّذِينَ كَفَرُوا لَبِئْسَ مَا قَدَّمَتْ لَهُمْ أَنْفُسُهُمْ أَنْ سَخِطَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ وَفِي الْعَذَابِ هُمْ خَالِدُونَ[80]
تو ان میں سے بہت سوں کو دیکھے گا وہ ان لوگوں سے دوستی رکھتے ہیں جنھوں نے کفر کیا۔ یقینا برا ہے جو ان کے نفسوں نے ان کے لیے آگے بھیجا کہ اللہ ان پر غصے ہوگیا اور عذاب ہی میں وہ ہمیشہ رہنے والے ہیں۔[80]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
تَرَىر أ ي Adding Soon
كَثِيرًاك ث ر
كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔
زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
.
مِنْهُمْ Adding Soon
يَتَوَلَّوْنَو ل ي
وَلَايَة:کسی چیز کے جملہ اختیارات کا کسی شخص کے قبضہ میں ہونا۔
خِيَرَة، مَلْك، وَلَايَة، اَمْكَنَ،
.
الَّذِينَ Adding Soon
كَفَرُواك ف ر
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
.
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
.
لَبِئْسَب أ س
بِئْسَ:کلمہ ذم ہے اور اس کی ضد «نِعْمَ» ہے۔
بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
.
مَا Adding Soon
قَدَّمَتْق د م
قَدِمَ:قَدِمَ میں صرف آگے چلنے یا آگے بڑھنے۔
قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
.
قَدَّمَ:قَدَّمَ اور اَسْلَفَ میں وہی فرق ہے جو ارتفاع اور عمق میں ہے اگر نیچے کے کنارے پر ہوں تو اسی راسی فاصلہ کو بلندی کو کہتے ہیں اوپر کے کنارے پر کھڑے ہوں تو وہی فاصلہ گہرائ یہ عمق کہلاتا ہے وہی بات یا کام جو قدّم کا مفہوم سے موقع کے لحاظ سے وہی اسلف بن جاتا ہے ۔
قَدَّمَ، اَسْلَفَ،
.
لَهُمْ Adding Soon
أَنْفُسُهُمْن ف س Adding Soon
أَنْ Adding Soon
سَخِطَس خ ط Adding Soon
اللَّهُأ ل ه Adding Soon
عَلَيْهِمْ Adding Soon
وَفِي Adding Soon
الْعَذَابِع ذ ب
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
هُمْ Adding Soon
خَالِدُونَخ ل د
خَلَدَ:طویل عرصہ تک رہنا کے لیے جس میں تعیر وفساد نہ ہو۔
سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com