قرآن مجيد

سورة الانعام
إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ[159]
بے شک وہ لوگ جنھوں نے اپنے دین کو جدا جدا کر لیا اور کئی گروہ بن گئے، تو کسی چیز میں بھی ان سے نہیں، ان کا معاملہ تو اللہ ہی کے حوالے ہے، پھر وہ انھیں بتائے گا جو کچھ وہ کیا کرتے تھے۔[159]


لفظ روٹ روٹ سے متعلقہ
إِنَّ Adding Soon
الَّذِينَ Adding Soon
فَرَّقُواف ر ق
فَرَقَ:کسی چیز کو پھاڑ کر الگ الگ کر دینا۔
فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
.
تَفَرَّقَ:جماعت سے الگ اور متفرق ہو جانا۔
تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
.
دِينَهُمْد ي ن
دَیْن:کسی بھی طرح کی ادائیگی اور اس کی ذمہ داری کو کہتے ہیں خواہ یہ ادائیگی تجارتی قرضہ کی ہو یا ذاتی قرضہ کی یا کسی دوسری چیز کی۔
قَرْض، دَیْن،
.
دَانَ:جزا و سزا میں حکم و محکوم کے پہلو کو اجاگر کرنے کے لیے آتا ہے۔
جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
.
وَكَانُواك و ن Adding Soon
شِيَعًاش ي ع Adding Soon
لَسْتَل ي س Adding Soon
مِنْهُمْ Adding Soon
فِي Adding Soon
شَيْءٍش ي أ Adding Soon
إِنَّمَا Adding Soon
أَمْرُهُمْأ م ر Adding Soon
إِلَى Adding Soon
اللَّهِأ ل ه Adding Soon
ثُمَّ Adding Soon
يُنَبِّئُهُمْن ب أ
اَنْبَاَ:کسی اہم واقعہ کی خبر دینا جس کا تعلق خبر پانے والے کی ذات ہے ہو خواہ یہ ماضی سے متعلق ہو یا حال سے یا مستقبل سے اور اس پر متنبہ کرنا۔
اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
.
بِمَا Adding Soon
كَانُواك و ن Adding Soon
يَفْعَلُونَف ع ل Adding Soon
Download Mutaradif words

نوٹ:
ایک روٹ ورڈ پر ایک سے زائد الفاظ بھی آتے ہیں ، جیسا کہ الْعَالَمِينَ کا روٹ ع ل م ہے، اس روٹ ورڈ پر ابھی دو الفاظ عَلِمَ اور عَلَّمَ ہمارے ڈیٹا بیس میں شامل ہیں، مزید الفاظ ہر روز شامل ہوتے ہیں، لہذا دوبارہ وزٹ کیجئے اگر کوئی غلطی نظر آئے یا تجاویز دینا چاہیں تو اطلاع دیجیے۔

Abu Talha
Whatsapp: +92 0331-5902482

Email: islamicurdubooks@gmail.com