الحمدللہ کتاب شائع ہوکر مکتبہ دارالسلف پر آچکی ہے
صحیح احادیث پر مشتمل عظمت حرمین شریفین پر لکھی گئی ایک محدث کی عمدہ تصنیف اور ساتھ میں اہل علم کی شروحات سے مزین اک منفرد کتاب
اس کی مراجعت اور تقریظ شیخ ابن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ کی ہے
Ibn e Bashir
کتاب میں پیش لفظ محترم جناب مولانا حکیم عبداللطيف ثاقب حفظہ اللہ کے ہیں اور یہ مکتبہ دارالسلف کے مدیر عبداللہ مرحوم بھائی کے عزیز دوست بھی ہیں
Hakeem Abdul Latif Saqibb
نام کتاب: عظمت حرمین شریفین مسلمانوں کے دلوں میں
تالیف : محدث مدینہ دکتور محمد عبداللہ اعظمی (المعروف بالضیاء) رحمہ اللہ