الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الحدود والمعاملات والاحكام
حدود، معاملات، احکام
873. سوگ کی مدت تین دن ہے
حدیث نمبر: 1266
- (تسلّبي ثلاثاً، ثم اصنعي ما شئتِ. قاله لأسماء بنت عُميسٍ لما أصيب زوجُها جعفرُ بن أبي طالب).
سیدہ اسما بنت عمیس رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: جب سیدنا جعفر بن ابوطالب شہید ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ: تین دن سوگ والا لباس پہننے کا اہتمام کر، پھر جو مرضی کرنا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1266]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 3226