الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1947. لوگوں کا شکریہ ادا کرنا
حدیث نمبر: 2874
-" لا يشكر الله من لا يشكر الناس".
سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں کا شکر ادا نہ کر سکنے والا اللہ تعالیٰ کا شکر کیسے ادا کر سکتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2874]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 416