حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
جنازہ کے بیان میں
8. کفن کے لیے سفید کپڑا استعمال کرنا مسنون ہے۔
حدیث نمبر:
643
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا جو یمنی، سحولی، روئی کے بنے ہوئے تھے، ریشم یا اون کے نہ تھے۔ ان کپڑوں میں نہ قمیض تھا اور نہ عمامہ۔
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 643]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back