حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں
28. (مال غنیمت میں) گھوڑے کا حصہ (ثابت ہے)۔
حدیث نمبر:
1241
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما ہی سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے گھوڑے کے دو حصے اور اس کے سوار کا ایک حصہ
(مال غنیمت)
میں مقرر کیا تھا۔
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1241]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back