الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں
27. گھوڑے کا منحوس ہونا جو (کہ) ذکر کیا جاتا ہے۔
حدیث نمبر: 1240
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: نحوست صرف تین چیزوں میں ہے۔ (1) گھوڑے (2) عورت (3) گھر میں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1240]