حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:
مختصر صحيح بخاري
علاج کا بیان
12. طاعون کا بیان۔
حدیث نمبر:
1973
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا ہے:
”
طاعون مسلمانوں کے لیے شہادت ہے
(یعنی جو طاعون کی وبا سے فوت ہو جائے وہ بھی شہید ہے)
۔
“
[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1973]
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back