سعد بن مسیّب ؒ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”رہن، مرہونہ چیز کو اس کے مالک سے، جس نے اسے رہن رکھا ہے، نہیں روک سکتا، اس کا فائدہ بھی اسی (مالک) کو ہو گا اور اس کا نقصان بھی اسی کو ہو گا۔ “ امام شافعی ؒ نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ الشافعی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب البيوع/حدیث: 2887]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «سنده ضعيف، رواه الشافعي في الأم (186/3. 167) ٭ السند مرسل و انظر الحديث الآتي (2888)»