نمبر | لفظ | روٹ | وضاحت | مترادف |
1
|
حجر | ح ج ر | ایسی روک جو کسی چیز کو دوسری چیزوں سے محفوظ رکھے۔ |
|
2
|
حجز | ح ج ز | دو چیزوں کے درمیان ایسی روک جو ایک چیز کو دوسری چیز سے محفوظ اور بچائے رکھے۔ |
|
3
|
حد | ح د د | ایک ہی چیز کو آخری انتہا یا آخری کنارا جو اسے دوسری چیزوں سے ملنے سے روک دے۔ |
|
4
|
حدب | ح د ب | اگر پھیلاؤ زیادہ اور بلندی کم ہو تو یہ حَدْب ہے۔ |
|
5
|
حرّ | ح ر ر | عبد کے مقابلہ میں آزاد۔ |
|
6
|
حسيس | ح س س | قدموں کی آہٹ کی طرح خفیف آواز۔ |
|
7
|
حوایا | ح و ي | سا نپ کی طرح کنڈلی مارنے والی انتڑیاں |
|
8
|
حَام | ب ح ر | بَحِيْرَة ، وَصِيْلَة ، سَائِبَة ، حَام جاہلیت میں مختلف شرطوں کے مختلف شرطوں کے تخت بتوں کی نذر و نیاز اور قربانی کے جانور۔ |
|
9
|
حَثَّ | ح ث ث | سواری وغیرہ کی رفتار تیز کرنے کے لئے۔ |
|
10
|
حَجَدَ | ج ح د | کسی چیز کو نہ پہچاننے کی وجہ سے انکار۔ |
|
11
|
حَدَّثَ | ح د ث | کوئی نئی بات بتلانا۔ |
|
12
|
حَرَّضَ | ح ر ض | ایسی بات پر ترغیب دینا کہ اس کا نہ کرنا ہلاکت و تباہی کا موجب ہو۔ |
|
13
|
حَرَّقَ | ح ر ق | اس بھڑک میں شدت پیدا کرنا۔ |
|
14
|
حَسُنَ | ح س ن | خوش کن اور پسندیدہ بات ظاہری و معنوی۔ |
|
15
|
حَشَرَ | ح ش ر | جانداروں کے لیے اور جو اپنے اپنے ٹھکانوں سے لیجا کر اکٹھا کرنے کے لیے ۔ |
|
16
|
حَصَبَ | ح ص ب | جماداتی اور معدنیاتی ایندھن۔ |
|
17
|
حَصَّلَ | ح ص ل | نکالنا اور جمع کرنا ۔ |
|
18
|
حَضَرَ | ح ض ر | کسی شہر میں رہنے کے لیے۔ |
|
19
|
حَضَّ | ح ض ض | سواری کے سوا باقی اچھے کاموں کی ترغیب کے لیے۔ |
|
20
|
حَطَبَ | ح ط ب | نباتاتی ایندھن، ناکارہ لکڑیاں، ہالن۔ |
|
21
|
حَفْدَة | ح ف د | پوتے (صرف ذکور) اور بعض کے نزدیک سسرال والے ہیں۔ |
|
22
|
حَلَّ | ح ل ل | کسی مقام پر اترنے کے لیے ۔ |
|
23
|
حَمَلَ | ح م ل | حمل ، بوجھ اٹھانے کے لیے خواہ مادی ہو یا معنوی عام ہے ۔ |
|
24
|
حُوْر | ح و ر | عین اور حور آنکھوں کی صفات ہیں عین موٹی موٹی آنکھوں والی اور حور نہایت سفید اور پتلی نہایت سیاہ رنگ کی آنکھیں والی۔ |
|
25
|
حِذْر | ح ذ ر | دفاعی جنگ اور ہتھیار۔ |