الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند الحميدي
فِي الْحَجِّ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی منقول حج سےمتعلق روایات
5. حدیث نمبر 509
حدیث نمبر: 509
509 - وَمَرَّةً سَمِعْتُهُ يَقُولُ: سَمِعْتُ طَاوُسًا يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ يَقُولُ: «احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ» وَلَا أَدْرِي أَسَمِعَهُ عَمْرٌو مِنْهُمَا أَوْ كَانَتْ إِحْدَي الْمَرَّتَيْنِ وَهْمًا؟
509- سيدنا عبدالله بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پچھنے لگوائے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت احرام کی حالت میں تھے۔
راوی کہتے ہیں: مجھے نہیں معلوم کہ عمرو نے ان دونوں صاحبان سے یہ روایت سنی ہے یا دونوں میں کسی ایک جگہ پہ انہیں وہم لاحق ہوا ہے۔ [مسند الحميدي/فِي الْحَجِّ/حدیث: 509]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1835، 1938، 1939، 5694، 5695، 5700، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1202، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2651، 2655، 2657، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3531، 3950، 3951، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2850، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3184، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1835، 1836، 2372، 2373، والترمذي فى «جامعه» برقم: 775، 776، 777، 839، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1860، 1862، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1682، 3081، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2360، 2390، 2449، 2471، 2726»