الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔    

1- حدیث نمبر سے حدیث تلاش کیجئے:


مسند الشهاب
احادیث1001 سے 1200
750. لَيْسَ مِنْ خُلُقِ الْمُؤْمِنِ الْمَلَقُ
750. مؤمن کے اخلاق میں چاپلوسی نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 1188
1188 - أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَغْدَادِيُّ، ثنا عُمَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمُقْرِئُ، قَالَ: ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ الْمَارِسْتَانِيُّ، قَالَ: قَالَ إِسْحَاقُ بْنُ الْبُهْلُولِ، ثنا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبَانَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ نُعَيْمٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ مِنْ خُلُقِ الْمُؤْمِنِ الْمَلَقُ»
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مؤمن کے اخلاق میں چاپلوسی نہیں ہوتی۔ [مسند الشهاب/حدیث: 1188]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، الكامل لابن عدى: 3/ 119، شعب الايمان: 4522»
حسن بن دینار کذاب ہے۔