الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الصلاة
کتاب: نماز کے احکام و مسائل
46. باب مَا جَاءَ فِي أَنَّ الدُّعَاءَ لاَ يُرَدُّ بَيْنَ الأَذَانِ وَالإِقَامَةِ
46. باب: اذان اور اقامت کے درمیان کی دعا رد نہیں ہوتی۔
انس بن مالک رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
”اذان اور اقامت کے درمیان کی دعا رد نہیں کی جاتی
“۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
انس کی حدیث حسن صحیح ہے۔
[سنن ترمذي/كتاب الصلاة/حدیث: 212]
تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/ الصلاة 35 (521)، (تحفة الأشراف: 1594)، مسند احمد (3/119) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (671) ، الإرواء (244) ، صحيح أبي داود (534)