عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم ایسے لوگوں کو دیکھو جو میرے اصحاب کو برا بھلا کہتے ہوں تو کہو: اللہ کی لعنت ہو تمہارے شر پر“۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث منکر ہے، ہم اسے عبیداللہ بن عمر (عمری) کی روایت سے صرف اسی سند سے جانتے ہیں اور نضر اور سیف دونوں مجہول راوی ہیں۔ [سنن ترمذي/كتاب المناقب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 3866]
تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 9713) (ضعیف جدا) (سند میں نضر اور سیف دونوں مجہول ہیں)»
قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا، المشكاة (6008 / التحقيق الثاني) // ضعيف الجامع الصغير (513) //
قال الشيخ زبير على زئي: (3866) إسناده ضعيف ¤ النضر بن حماد : ضعيف (تق:7132) و سيف بن عمر ضعيف فى الحديث و التاريخ على الراجع ، وقالوا فى التحرير (2724) : ”بل متروك فحديثه ضعيف جدًا