الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
اخلاق و آداب سے متعلق مسائل
10. غصے پر قابو پانے کی اہمیت
حدیث نمبر: 470
17- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”ليس الشديد بالصرعة، إنما الشديد الذى يملك نفسه عند الغضب.“
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: طاقتور اور بہادر وہ نہیں جو کشتی لڑنے سے غالب آئے بلکہ طاقتور اور بہادر وہ ہے جو غصے کی حالت میں اپنے آپ پر قابو پائے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 470]
تخریج الحدیث: «17- متفق عليه،الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 906/2، ح 1762، ك 47 ب 3 ح 12) التمهيد 321/6، الاستذكار: 1678، و أخرجه البخاري (6114) ومسلم (2609) من حديث مالك به.»

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح