الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


موطا امام مالك رواية ابن القاسم کل احادیث (657)
حدیث نمبر سے تلاش:


موطا امام مالك رواية ابن القاسم
قرآن و تفسیر کا بیان
4. اسلام کے دشمن علاقے میں قرآن مجید لے کر جانے کی ممانعت
حدیث نمبر: 570
212- وبه: أنه قال: نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يسافر بالقرآن إلى أرض العدو. قال مالك: أراه مخافة أن يناله العدو.
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (اسلام کے) دشمنوں کے علاقے میں قرآن لے کر سفر کر نے سے منع کیا ہے۔، امام مالک رحمہ اللہ نے کہا: میرا خیال ہے کہ اس میں یہ خوف ہے کہ کہیں دشمن کے ہاتھ نہ لگ جائے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 570]
تخریج الحدیث: «212- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 446/2 ح 992، ك 21 ب 2 ح 7) التمهيد 253/15، الاستذكار:931، و أخرجه البخاري (2990) ومسلم (1869) من حديث مالك به.»

قال الشيخ زبير على زئي: سنده صحيح