الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الصيام والقيام
روزے اور قیام کا بیان
575. سحری کا کھانا کھانے والوں کی فضیلت
حدیث نمبر: 865
- (إنّ اللهَ وملائكتَه يصلُّون على المتسحِّرين).
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقینا اللہ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پر درود بھیجتے ہیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الصيام والقيام/حدیث: 865]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 3409
حدیث نمبر: 865M
-" إن الله وملائكته يصلون على المتسحرين".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقینا اللہ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پررحمت بھیجتے ہیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الصيام والقيام/حدیث: 865M]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1654