الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الصيام والقيام
روزے اور قیام کا بیان
588. روزے اور قیام سے جنسی خواہشات ختم ہو جاتی ہیں
حدیث نمبر: 889
-" خصاء أمتي الصيام".
سیدنا عبداﷲ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ ایک آدمی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے اﷲ کے رسول! کیا آپ مجھے خصی ہونے کی اجازت دیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کا خصی ہونا روزہ اور قیام ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الصيام والقيام/حدیث: 889]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1830