- (إن أربى الربِّا: استطالةُ المرءِ في عرضِ أخيهِ).
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ آدمی اپنے بھائی کی عزت پر دست درازی کرے۔“[سلسله احاديث صحيحه/الحدود والمعاملات والاحكام/حدیث: 1244]