الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
اللباس والزينة واللهو والصور
لباس، زینت، لہو و لعب، تصاویر
1332. آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سبز رنگ پسند تھا
حدیث نمبر: 2008
-" كان أحب الألوان إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم الخضرة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سبز رنگ بہت زیادہ پسند تھا۔ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 2008]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 2054