الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
اللباس والزينة واللهو والصور
لباس، زینت، لہو و لعب، تصاویر
1333. پگڑی باندھنے کا طریقہ
حدیث نمبر: 2009
-" كان إذا اعتم سدل عمامته بين كتفيه".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب پگڑی باندھتے تو اس کے کنارے کو کندھوں کے درمیان لٹکاتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/اللباس والزينة واللهو والصور/حدیث: 2009]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 717