الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1843. زبان باعث سعادت بھی ہے اور باعث شقاوت بھی
حدیث نمبر: 2748
-" أيمن امرئ وأشأمه ما بين لحييه".
سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی کی انتہائی بابرکت اور انتہائی منحوس چیز اس کی زبان ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2748]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1286