الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1873. اہل و عیال کے حق میں بہترین سب سے بہترین ہوتا ہے
حدیث نمبر: 2790
-" خيركم خيركم لأهله، وإذا مات صاحبكم فدعوه".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں بہترین آدمی وہ ہے جو اپنے اہل کے لیے بہتر ہو اور جب کوئی آدمی مر جائے تو اس (‏‏‏‏کا برا تذکرہ) ترک کر دیا کرو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2790]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1174