حدیث تلاش کریں
الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:
سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1874. مردوں کا تذکرہ شر کرنے سے اجتناب کرنا
حدیث نمبر:
2791
-" خيركم خيركم لأهله، وإذا مات صاحبكم فدعوه".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
تم میں بہترین آدمی وہ ہے جو اپنے اہل کے لیے بہتر ہو اور جب کوئی آدمی مر جائے تو اس
(کا برا تذکرہ)
ترک کر دیا کرو۔
“
[سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2791]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی:
1174
پچھلا باب
......
اگلا باب
Back