الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1878. مال و دولت کے ذریعے عزت کی حفاظت کرنا
حدیث نمبر: 2795
-" ذبوا بأموالكم عن أعراضكم، قالوا: يا رسول الله كيف نذب بأموالنا عن أعراضنا؟ قال: يعطى الشاعر ومن تخافون من لسانه".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے مالوں سے اپنی عزتوں کا دفاع کر لیا کرو۔ انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم اپنے مالوں کے ذریعے اپنی عزتیں کیسے بچائیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شاعر کو اور ان آدمیوں کو مال دے دیا جائے کہ جن کی زبانوں سے تمہیں (‏‏‏‏اپنی عزت کا) ڈر لگتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2795]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1461