الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1879. مفید کلام یا پھر خاموشی
حدیث نمبر: 2796
-" رحم الله عبدا قال فغنم، أو سكت فسلم".
حسن بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اس بندے پر رحم کرے جو فائدہ مند بات کرتا ہے یا پھر خاموش رہ کر (‏‏‏‏کئی آفات سے) سلامت رہتا ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2796]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 855