الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1905. مومن پر سب و شتم کرنا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 2826
-" سباب المؤمن كالمشرف على هلكة".
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن کو گالی دینا ہلاکت میں پڑنے والی بات ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2826]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1878