الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الاداب والاستئذان
آداب اور اجازت طلب کرنا
1906. عورتوں کو راستوں کے کناروں پر چلنا چاہیے
حدیث نمبر: 2827
-" ليس للنساء وسط الطريق".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورتوں کے لیے راستے کے درمیان میں چلنا درست نہیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاداب والاستئذان/حدیث: 2827]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 856