الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


سلسله احاديث صحيحه کل احادیث (4103)
حدیث نمبر سے تلاش:


سلسله احاديث صحيحه
الجنة والنار
جنت اور جہنم
2601. حوض پر وارد ہونے والوں کی کثیر تعداد
حدیث نمبر: 3971
-" ما أنتم بجزء من مائة ألف جزء ممن يرد علي الحوض من أمتي".
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے، ایک مقام پر پڑاؤ ڈالا، میں نے آپ کو یہ فرماتے سنا: ‏‏‏‏میری امت کے جو لوگ حوض پر میرے پاس آئیں گے، تم ان کا لاکھواں حصہ بھی نہیں ہو۔ زید بن ارقم سے پوچھا گیا کہ تم لوگ اس دن کتنے تھے؟ انہوں نے کہا سات، آٹھ سو تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3971]
سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 123