الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
17. وضو میں اعضاء کا ایک ایک مرتبہ (دھونا)۔
حدیث نمبر: 126
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور ہر عضو کو ایک ایک مرتبہ دھویا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 126]