الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
وضو کا بیان
18. وضو میں اعضاء کا دو دو مرتبہ (دھونا بھی آیا ہے)۔
حدیث نمبر: 127
سیدنا عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو فرمایا اور ہر عضو کو دو دو مرتبہ دھویا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 127]