الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
زکوٰۃ کے بیان میں
28. زکوٰۃ میں لوگوں کے عمدہ مال نہ لیے جائیں۔
حدیث نمبر: 739
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کو یمن بھیجا (یہ حدیث پہلے گزر چکی ہے دیکھے کتاب: زکوٰۃ کے بیان میں۔۔۔ باب: زکوٰۃ کا واجب ہونا شریعت سے ثابت ہے۔۔۔) یہاں اس روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: تم اہل کتاب (یعنی یہود و نصاریٰ) کے پاس جا رہے ہو .... اور پھر (انہوں نے) باقی حدیث ذکر کی۔ پھر آخر میں (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے) فرمایا: ۔۔۔۔۔ اور تم لوگوں کے عمدہ عمدہ مال لینے سے پرہیز کرنا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 739]