الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
فضیلتوں کا بیان
13. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان۔
حدیث نمبر: 1477
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وفات کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر تریسٹھ برس تھی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1477]