الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب
15. سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 1550
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے سینے سے لگایا اور فرمایا: اے اللہ! اس کو حکمت (قرآن و حدیث) سکھلا دے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1550]
حدیث نمبر: 1551
ایک اور روایت میں ہے (عبدالوارث بن سعید کہتے ہیں) کہ فرمایا: اے اللہ! اسے کتاب (قرآن) سکھلا دے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1551]