الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے فضائل مناقب
16. سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1552
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا زید، جعفر اور ابن رواحہ رضی اللہ عنہ کی شہادت کی خبر سنائی .... اور باقی حدیث ذکر کی جو گزر چکی ہے۔ (دیکھئیے کتاب: جنازہ کے بیان میں۔۔۔ باب: جو شخص میت کے عزیزوں کو اس کی موت کی خبر دے) پھر فرمایا: اب اسے یعنی جھنڈا اللہ تعالیٰ کی تلواروں میں سے ایک تلوار (سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ) نے لے لیا یہاں تک کہ اللہ نے مسلمانوں کو فتح دی۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1552]