الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
مشروبات کا بیان
11. سانس یا تین سانس میں پانی پینا۔
حدیث نمبر: 1945
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (پانی پیتے ہوئے) تین دفعہ سانس لیا کرتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1945]