الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
مشروبات کا بیان
12. چاندی کے برتن (میں پانی پینا درست نہیں)۔
حدیث نمبر: 1946
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص چاندی کے برتن میں پانی پیے (یا کھانا کھائے) تو بیشک وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ بھرتا ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1946]