الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
علاج کا بیان
18. بعض تقریریں بھی جادو بھری ہوتی ہیں۔
حدیث نمبر: 1980
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نجد سے دو شخص آئے، انھوں نے لوگوں کو خطاب کیا تو لوگ ان کے انداز بیان سے ششد رہ گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بعض تقریریں جادو بھری ہوتی ہیں۔ یا یہ فرمایا: بعض تقریر اور بیان جادو (کی مانند) ہوتے ہیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1980]