الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
علاج کا بیان
19. کوئی بیماری متعدی نہیں ہوتی۔
حدیث نمبر: 1981
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اللہ کے حکم کے بغیر) کسی کی بیماری دوسرے کو نہیں لگ سکتی اور بیمار اونٹ تندرست اونٹوں کے پاس نہ لائے جائیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1981]