الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔


مختصر صحيح بخاري کل احادیث (2230)
حدیث نمبر سے تلاش:


مختصر صحيح بخاري
آداب کا بیان
28. شرم و حیاء کا بیان۔
حدیث نمبر: 2043
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شرم و حیاء اچھا نتیجہ ہی لاتی ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2043]